DCفیصل آباد،ضلعی ناظم فیصل آباد اور چیئرمین حلقہ یونین کونسل نمبر 185 اس معاملہ کا فوری نوٹس لیں اہل محلہ کا مطالبہ Aبلاک ملت ٹاؤن جوہڑ میں تبدیل ،مکین سراپا احتجاج سیوریج کے پانی نے آت مچا دی ،گلیوں سے گزرنا محال سیوریج کا گندہ پانی آئے روز اہل محلہ کی لڑائی کا سبب بننے لگا ہر طرف گٹروں کے گندے پانی کا راج ،بدبو اور تعفن سے جینا دو بھر ،شکایات کے باوجود واسا حکام خاموش تماشائی مسجد کے سامنے گٹر وں کا گند پانی کھڑا ہونے کی وجہ سے نمازی حضرات کا مسجد جانا محال آرمی چیف نے11دہشت گردوں کی سزائے موت اور 3 دہشت گردوں کی عمر قید میں توثیق کردی مرکزی صدر کلاتھ بورڈ اتحاد گروپ محمد نصیریوسف وہرہ نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کی لاتعداد برکتوں اور فضیلتوں مقدس مہینہ ہے اس مہینہ میں زیادہ سے زیادہ انسانیت خدمت اور روزداروں کی سہولیات کوزیادہ سے زیادہ فروغ دے کراپنے رب اورآقائے دوعالم صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم کی رضا اورخوشنودی حاصل کرنا چاہئے رکن قومی اسمبلی / ریجنل کمشنر گرلز گائیڈ بیگم خالدہ منصو ر نے کہا ہے کہ تنظیم گرلز گائیڈ خواتین میں ترقی کے اقدامات کو آگے بڑھانے کا شعور اجاگر کرتی ہے صوبائی وزیرقانون رانا ثناء اللہ خاں نے کہا ہے کہ موجودہ پنجاب حکومت نے دیہی علاقوں کو شہروں کے ہم پلہ سہولیات فراہم کی ہیں اور دیہی علاقوں میں خادم پنجاب رورل روڈز پروگرام کے ذریعے معاشی انقلاب برپا کیاگیا ہے جس کی بدولت اربوں روپے کی لاگت سے دیہی سڑکوں کی کارپٹ تعمیرسے دیہاتوں میں بسنے والوں کو تعلیم وصحت کی جدید اورمعیاری سہولتوں تک آسان رسائی میسر آرہی ہے

اہم خبریں

DCفیصل آباد،ضلعی ناظم فیصل آباد اور چیئرمین حلقہ یونین کونسل نمبر 185 اس معاملہ کا فوری نوٹس لیں اہل محلہ کا مطالبہ Aبلاک ملت ٹاؤن جوہڑ میں تبدیل ،مکین سراپا احتجاج سیوریج کے پانی نے آت مچا دی ،گلیوں سے گزرنا محال سیوریج کا گندہ پانی آئے روز اہل محلہ کی لڑائی کا سبب بننے لگا ہر طرف گٹروں کے گندے پانی کا راج ،بدبو اور تعفن سے جینا دو بھر ،شکایات کے باوجود واسا حکام خاموش تماشائی مسجد کے سامنے گٹر وں کا گند پانی کھڑا ہونے کی وجہ سے نمازی حضرات کا مسجد جانا محال

فیصل آباد( فراز نیوز ،مانیٹرنگ ڈیسک) Aبلاک ملت ٹاؤن فیصل آباد میں سیوریج کے گندے پانی نے تباہی مچادی ہر طرف گٹروں کے گندے پانی کا راج پانی لوگوں کے مکانو ں کی بنیادوں کو کھوکھلا کرنے لگا ،سیوریج کا مزید پڑھیں

Translate »