چیئرمین بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فیصل آباد پروفیسر مظفر علی ضیاء نے گورنمنٹ کالج جڑانوالہ کے سینئر پروفیسرز کے ہمراہ بورڈ کی مختلف برانچز کا اچانک دورہ
وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی خصوصی احکامات کے تحت ضلع کی عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کیلئے ڈپٹی کمشنر آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا
فیصل آبا د ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے زیرِاہتما م گورنمنٹ ملتِ اسلامیہ ہائی سکول میں صاف اور سر سبز پنجاب کے حوالے سے آگاہی سیمینار کا انعقاد
فیصل آباد‘فیسکوکھلی کچہری نورپورہ ڈھڈی والامیں ایم این اے چوہدری فیض اللہ کموکا‘ایم پی اے لطیف نذرگجر‘ایس ایم سیکنڈسرکل فیسکوخادم حسین لاڑا‘ایسکین پیپلزکالونی سیدفہیم شاہ ‘ملک محمداشرف ‘چیئرمین ریاض کموکا‘عمرخالدحیات کموکا‘وائس چیئرمین سمیع اللہ کاہلوں ودیگرعوام کے مسائل سن رہے ہیں