ضلع میں 15سے 27،اکتوبر تک جاری رہنے والی انسداد خسرہ مہم کے دوران 6ماہ سے 7سال تک کی عمر کے 11لاکھ 68ہزار300بچوں کو خسرہ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جائیں گے جس کے لئے محکمہ صحت کی 1033ٹیموں کے علاوہ 21ہزار 264سوشل موبلائزرز کی خدمات بھی حاصل کی جائیں گی۔ڈپٹی کمشنر سید احمد فواد نے گورنمنٹ جنرل ہسپتال سمن آبادمیں انسداد خسرہ کی مہم کا افتتاح کیا۔

فیصل آباد(فراز نیوز،مانیٹرنگ ڈیسک)مرکزی میلادکمیٹی جشن عیدمیلادالنبیؐ کے سلسلہ میں اجلاس زیر صدارت حاجی منیراحمدنورانی ‘ڈاکٹرعبدالشکورساجد‘شیخ محمدقدیر‘حاجی غلام مرتضی مجددی‘شیخ محمدحسین مجاہد‘حاجی عبدالشکورقادری ‘ملک محمدجمیل قادری‘محمدشاہدقادری‘اے ڈی ندیم ودیگرخطاب کررہے ہیں