216

لاری اڈا کے قریب ڈاکوؤں کی فائرنگ ایس ایچ او مدینہ ٹاؤن سمیت 2اہلکار جان بحق فائرنگ کی زد میں آکر ایس ایچ او ندیم انجم اور گن مین شہزاد موقع پر ہی چل بسے علاقہ میں ناکہ بندی ملزمان کی تلاش جاری

فیصل آباد(فراز نیوز،مانیٹرنگ ڈیسک ) لاری اڈا کے قریب ڈاکوؤں کی پولیس پارٹی پر فائرنگ ایس ایچ او سمیت 2اہلکار جان بحق پولیس پارٹی کا ڈاکوؤں سے مقابلہ تفصیلات کے مطابق لاری اڈا کے قریب پولیس پارٹی نے چھاپہ مارا تو ڈاکوؤں نے سیدھی فائرنگ شروع کر دی فائرنگ کی زد میں آکر ایس ایچ او مدینہ ٹاؤن ندیم انجم اور گن مین شہزاد موقع پر ہی جان بحق ہو گئے پولیس اہلکاروں کی لاشیں مقامی ہسپتال میں پوسٹ مارٹم کے لیے بھجوا دی گئیں اعلیٰ افسران موقع پر پہنچ گئے شہر بھر میں ناکہ بندی ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں