6

چیئرمین ایف ڈی اے ڈاکٹر اسد معظم کی بروز سوموارمورخہ 05-11-2018 ایف ڈی اے آفس میں کھلی کچہری لگائیں گے۔


فیصل آ باد03نومبر) فراز نیوز،مانیٹرنگ ڈیسک( چیئرمین ایف ڈی اے ڈاکٹر اسد معظم کی بروز سوموار مورخہ 05-11-2018 ایف ڈی اے آفس میں کھلی کچہری ۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین ایف ڈی اے ڈاکٹر اسد معظم برو ز سوموار05-11-2018 ہفتہ وار کھلی کچہری میں لوگوں کے مسائل سننے کے لئے صبح سے شام تک ایف ڈی اے میں کھلی کچہری لگائیں گے اور موقع پر موجود ایف ڈی اے آفیسران کو ہدایات جاری کریں گے۔ چیئرمین ایف ڈی ایڈاکٹر اسد معظم اپنی تعیناتی بطور چےئرمین FDA ۔ ایف ڈی اے آفس میں کھلی کچہری لگا کر لو گوں کے مسائل سنتے ہیں اور فوری احکامات جاری کر تے ہیں یا ایک ہفتہ کے اندر رپورٹ طلب کرنے سے سائلین کا مسئلہ حل ہو جا تا ہے ڈاکٹر اسد معظم کے اس اقدام سے لو گو ں کو بار بار چکروں سے چھٹکا رہ مل گیا ہے۔ اور پور ے شہر کے سیا سی او ر سما جی حلقوں میں اس اقدام کو نہ صرف سراہا جاتا ہے بلکہ قا بل تقلید اور قابل ستائش قرار دیا جا رہا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں