23

فیصل آباد آرٹس کونسل کے نصرت فتح علی خاں آڈیٹوریم میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں مقامی گلوکاروں نے 1960سے 1980ء تک کی دہائیوں کی پاکستانی فلموں میں گائے گئے گیتوں پر پروفارمنس کا مظاہرہ کیا۔ڈائریکٹر آرٹس کونسل صوفیہ بیدار اور فیملیز کی بڑی تعداد بھی اس موقع پر موجود تھی

فیصل آباد (فراز نیوز،مانیٹرنگ)۔ڈائریکٹر آرٹس کونسل نے کہا کہ پاکستان کی فلم انڈسٹری میں 1960سے 1980تک شہرہ آفاق اداکاروں اورگلوکاروں نے اپنی صلاحیتوں کے جوہردکھائے اور ایسی پروفارمنس پیش کی جس کو آج بھی یاد رکھا جارہا ہے۔انہوں نے کہا کہ آرٹس کونسل کے زیراہتمام ثقافت کے فروغ کیلئے اقدامات جاری رہیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں