15

محکمہ صحت کے ڈرگ سکوارڈ نے چھاپہ مار کر نشہ آور ادویات فروخت کرنے والے چارمیڈیکل سٹورز وفارمیسی کو ڈرگ ایکٹ کے تحت سیل

فیصل آباد ( فراز نیوز،مانیٹرنگ ڈیسک) کردیا۔تفصیلات کے مطابق ڈرگ انسپکٹر محسن اصغر نے ٹیم کے ہمراہ دوران چیکنگ عبداللہ پور میں بٹ فارمیسی،ایم کے میڈیکل سٹور،نشاط آباد میں راجپوت فارمیسی اور شوگر ملز کے قریب نشاط آباد میں ہی بغیر نام کے دکان سے نشہ آور ادویات برآمد کرکے انہیں سیل اور ادویات قبضہ میں لے لیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں