12

اقبال سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے کمشنر فیصل آباد41ویں نیشنل کبڈی چیمپئن شپ کے دوسرے روز 6میچز کھیلے گئے جن میں سوئی گیس،ہائر ایجوکیشن کمشن،واپڈا،پاکستان ائیر فورس،پی او ایف کی ٹیمیں فاتح رہیں۔کبڈی میچز کے نتائج کے مطابق پہلے میچ میں سوئی گیس نے بلوچستان کی ٹیم کو 9کے مقابلے میں 31پوائنٹ سے شکست دی

فیصل آباد ( فراز نیوز ،مانیٹرنگ ڈیسک)۔ہائر ایجوکیشن کمشن نے سندھ کو 16-46،واپڈا نے آرمی کو 54-43سے ہرایا۔اسی طرح پاکستان ائیر فورس کی کبڈی ٹیم نے پی او ایف کو 27-15،پولیس نے ایچ ای سی کو 51-43اور سوئی گیس نے ریلویز کی ٹیم کو 49-42سے شکست دی۔چیمپئن شپ کے تیسرے روز ہفتہ 5جنوری کو کوارٹر فائنلز اور سیمی فائنلز کھیلے جائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں