فیصل آباد(فراز نیوز،مانیٹرنگ ڈیسک )فیصل آباد،ڈسٹرکٹ بارایسو سی ایشن کے سالانہ انتخابات میں نوید مختار گھمن، میاں مہران طاہر، رانا سفیان ارشد، امجد ملک، اصغر علی قیصر ، رانا شاہد منیر، ندیم سلیمی،سکینہ چوہدری ، رانا عثمان ارشد، عاصمہ تنویر رندھاوا، معظم عباس و دیگر وکلاء ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں۔
