310

فیصل آباد‘فیسکوکھلی کچہری نورپورہ ڈھڈی والامیں ایم این اے چوہدری فیض اللہ کموکا‘ایم پی اے لطیف نذرگجر‘ایس ایم سیکنڈسرکل فیسکوخادم حسین لاڑا‘ایسکین پیپلزکالونی سیدفہیم شاہ ‘ملک محمداشرف ‘چیئرمین ریاض کموکا‘عمرخالدحیات کموکا‘وائس چیئرمین سمیع اللہ کاہلوں ودیگرعوام کے مسائل سن رہے ہیں

فیصل آباد( فراز نیوز،مانیٹرنگ ڈیسک )‘فیسکوکھلی کچہری نورپورہ ڈھڈی والامیں ایم این اے چوہدری فیض اللہ کموکا‘ایم پی اے لطیف نذرگجر‘وزیراعظم عمران خان کی حکومت میں عوام کے مسائل حل کیئے جائیں گے اورجگہ جگہ کھلی کچہری کااہتمام کاجائیگاہرمسائل کے حل کیے جائیں گے عوام کے مسائل سنتے ہوئے فوراحل کرنے کی کوشش کریں گے ایس ایم سیکنڈسرکل فیسکوخادم حسین لاڑا‘ایسکین پیپلزکالونی سیدفہیم شاہ ‘ملک محمداشرف ‘چیئرمین ریاض کموکا‘عمرخالدحیات کموکا‘وائس چیئرمین سمیع اللہ کاہلوں ودیگرنے عوام کے مسائل سنے کھلی کچہری کااہتمام وفاقی وزیربرائے توانائی عمرایوب خان ‘عرفان علی وفاقی سیکرٹری توانائی ‘مجاہداسلام باللہ چیف ایگزیکٹوآفیسرفیسکوکی ہدایت پرلگائی گئی ایس ای سیکنڈسرکل فیسکوچوہدری خادم حسین لاڑاڈیرہ ملک اشر بالامیں کھلی کچہری لگائی جس میں عوام کے مسائل سننے گئے اوران کے ازالہ کیلئے فوری ہدایت کی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں