133

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے پوسٹ گریجوایٹ سطح کے طالب علموں میں لیپ ٹاپس تقسیم کرنے کی تقریب سوموار31جولائی صبح 10بجے ریجنل کیمپس ملت ٹاؤن میں ہوگی

فیصل آباد(فراز نیوز، مانیٹرنگ ڈیسک )۔ریجنل ڈائریکٹر فیصل آباد کیمپس ڈاکٹرعبیداسلم کے مطابق ریجنل ڈائریکٹر سروسز ڈاکٹر عارف سلیم عارف اس موقع پر مہمان خصوصی ہونگے اور 45ذہین طالب علموں میں لیپ ٹاپس تقسیم کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں