10

)ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام الفتح فٹ بال گراؤنڈ میں کھیلی جانے والی فٹ بال لیگ میں اتفاق فٹ بال کلب اور الفتح فٹ بال کلب نے سیمی فائنلز کے لئے کوالیفائی کرلیاجبکہ المجاہد فٹ بال کلب اورالہلال فٹ بال کلب پہلے ہی سیمی فائنل میں پہنچ چکے ہیں

فیصل آباد(فرازنیوز،مانیٹرنگ ڈیسک اورپہلا سیمی فائنل المجاہد فٹ بال کلب اورالہلال فٹ بال کلب جبکہ دوسرا سیمی فائنل الفتح فٹ بال کلب اور اتفاق فٹ بال کے مابین آج کھیلا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق پہلے کوارٹر فائنل میں اتفاق فٹ بال کلب نے سٹی فٹ بال کلب کو پلنٹی سٹوکس میں 6-7سے جبکہ دوسرے کوارٹر فائنل میں الفتح فٹ بال کلب نے ینگ باقر فٹ بال کلب کو 7-8سے شکست دی۔رائے ندیم الرحمن،ملک عبدالرحمان،رانا عبدالوحید،محمد اسلم بٹ،فضل میر ودیگر موجود تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں