21

ینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ اورضلعی انتظامیہ نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے جھنگ بائی پاس پر واقع 9کروڑ روپے مالیت کی 16ایکڑ سرکاری اراضی پر قائم تجاوزات مسماراوررقبہ واگزار کرالیا

فیصل آباد(فراز نیوز،مانیٹرنگ ڈیسک)ا۔تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر اینٹی کرپشن مہر شفقت اللہ مشتاق کی ہدایات پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر عاصمہ انجم،سرکل آفیسر عثمان تجمل نے محکمہ مال اور ہائی ویز کے عملہ کے ساتھ مل کر جھنگ بائی پاس پر روڈ کے ساتھ 7کلومیٹر لمبائی پر مشتمل سرکاری رقبہ سے تجاوزات کا صفایا اورجگہ واگزار کرانے کے علاوہ قبضہ مافیا سے تاوان کے لئے کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں