کراچی سے معروف شاعر محترم ضیاء شہزادکے اعزازمیں جگنومشاعرہ۔۔وطن کی مٹی کے نام۔2018 نظامت۔ایم زیڈ کنول (چیف ایگزیکٹو۔ تنظیم) )ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ نے ڈرگ ایکٹ کی مختلف خلاف ورزیوں کی پاداش میں 17میڈیکل سٹورز کے مالکان اور عطائی ڈاکٹرز کے خلاف کیسز ٹرائل کے لئے ڈرگ کورٹ بھجوانے،سنگین خلاف ورزی کے مرتکب ایک میڈیکل سٹور کے خلاف مقدمہ درج کرانے کا فیصلہ کیا ہے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب کے زیراہتمام شہریوں کو تیزرفتار محکمانہ سروسز کی ایک ہی چھت تلے فراہمی کے لئے ستیانہ روڈ پر’’سروس سنٹر‘‘قائم کردیا گیا ہے جس کا باقاعدہ افتتاح صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن حافظ ممتاز احمد نے کیا۔ایم پی اے شکیل شاہد،ڈائریکٹر ایکسائز فضہ شاہ،پراجیکٹ ڈائریکٹر رضوان اکرم شیروانی اور محکمہ کے دیگر افسران کے علاوہ عمائدین شہربھی اس موقع پر موجود تھے۔سروس سنٹر میں موٹر وہیکل رجسٹریشن،پراپرٹی ٹیکس،تفریحی ٹیکس،پروفیشنل ٹیکس،ایکسائز ڈیوٹی،لائسنسز کے اجراء اور محکمہ کی دیگر سروسز سے متعلق خدمات اور رہنمائی فراہم کی جائے گی ڈپٹی کمشنر سید احمد فواد نے کہا ہے کہ 6ستمبر ہماری قومی وعسکری تاریخ کا انتہائی اہم دن ہے جو دفاع وطن کے جذبات کو مستحکم بنانے کے عزم اور عزت ووقار کے ساتھ زندہ رہنے کی قومی خواہش کی غمازی کرتا ہے کوارڈینیٹر چائلڈ رائٹس موومنٹ ندا مقبول نے کہاہے کہ معاشرے میں بڑھتے ہوئے بچوں پر تشدد کے واقعات لمحہ فکریہ ہیں ۔تشد د کے واقعات کی روک تھام کے چائلڈ رائٹس موومنٹ کے ارکان اپنے حصے کا کردار ادا کرتے رہیں گے

اہم خبریں

کراچی سے معروف شاعر محترم ضیاء شہزادکے اعزازمیں جگنومشاعرہ۔۔وطن کی مٹی کے نام۔2018 نظامت۔ایم زیڈ کنول (چیف ایگزیکٹو۔ تنظیم)

علمی،ادبی، سماجی و ثقافتی روایات کی امین تنظیم جگنو انٹر نیشنل لاہور کے زیرِ اہتمام الحمرا ادبی بیٹھک،لاہورمیں کراچی سے معروف شاعر محترم ضیاء شہزادکے اعزازمیں وطن کی مٹی کے نام۔جگنوماہانہ مشاعرہ ستمبر2018 کا انعقادکیا گیا۔نظامت کے فرائض ممتاز شاعرہ،ادیبہ،ماہرِ مزید پڑھیں

Translate »